Home / کھیل و ثقافت / گلوکارہ گلاب کانیا ملی نغمہ ”آیا ہے یوم آزادی“ یوم آزادی کے موقع پہ ریلیز ہوگا

گلوکارہ گلاب کانیا ملی نغمہ ”آیا ہے یوم آزادی“ یوم آزادی کے موقع پہ ریلیز ہوگا

لاہور (یو این پی) معروف گلوکارہ گلاب کانیا ملی نغمہ ”آیا ہے یوم آزادی“ یوم آزادی کے موقع پہ ریلیز ہوگا تفصیلات کے مطابق مخصوص لہجے کے معروف شاعرالطاف باجوہ کا لکھا ہوا ملی نغمہ ”آیا ہے یوم آزادی“ کو گلوکارہ گلاب کی دلکش آواز میں یوم آزادی کے موقع پہ ریلیز کیاجا رہا ہے ملی نغمہ کی موسیقی صابر علی نے ترتیب دی جبکہ پروڈیوسر خرم بھٹی ہیں گلوکارہ گلاب نے یواین پی کو بتایا کہ ملی نغمہ کی شاعری بہت اعلی اور موسیقی کی مدھر دھنوں کے ساتھ بڑا ہی خوبصورت ترانہ ریکارڈ ہوا ہے مجھے امید ہے کہ شائقین موسیقی میرے نئے ملی نغمے کو خوب پسند کریں گے۔

About bacha hussain