Home / کھیل و ثقافت / خصوصی پروگرامز عیدکے دنوں میں نشر ہونگے کامران حیات

خصوصی پروگرامز عیدکے دنوں میں نشر ہونگے کامران حیات

لاہور(یواین پی)عید کی خصوصی ٹرانسمشن کے لئے شوبز ستاروں کی ”پرسنیلٹی آف دی ڈے“ پروگرام کی ریکارڈنگ تفصیلات کے مطابق اینکر کامران حیات کے پروگرام”پرسنیلٹی آف دی ڈے“ میں شوبز کے چمکتے ستاروں نے ریکارڈنگ میں حصہ لیا یہ خصوصی ٹرانسمشن عید کے موقع پہ تین دن آن ایئر ہونگی یوا ین پی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر کامران حیات نے بتایا کہ”پرسنیلٹی آف دی ڈے“ میں شوبز سمیت مختلف مکتبہ فکر کی نامور شخصیات کے انٹرویوزریکارڈ کئے جارہے ہیں لیکن میرے اس پروگرام میں شوبز سے منسلک ستاروں کو خصوصی کوریج دی جارہی ہے اسی لئے عید کے پرمسرت موقع پہ شوبز شخصیات کے انٹرویو ریکارڈ کئے گئے ہیں جو عید کی ٹرانسمشن میں آن ایئر ہونگے۔

About bacha hussain