Home / مقامی خبریں / شانگلہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا،ڈی پی او شانگلہ

شانگلہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا،ڈی پی او شانگلہ

الپوری شانگلہ)ناصرمحمودناصرسے)شانگلہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا،ڈی پی او شانگلہ ایس ایس پی رسول شاہ حکم پر شانگلہ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن ہیں،اس سلسلے میں ڈی ایس پی بشام محمد زمان خان کے قیادت میں ایس ایچ او چکیسر بخت ظاہر خان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کریک ڈاون کرکے وسیم سجاد ولدشکر زمان ساکن کوزہ حجرہ چکیسر کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برامد کرکے مقدمہ درج کرلیا،اور ملزم کو گرفتار کر لیا،چکیسر کے عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا،کہ منشیات فرشوں کے خلاف کاروائی سے علاقہ منشیات سے پاک ہوجائے گا،اور ہمارے آنے والی نسلیں اس لعنت سے نجات پاینگے،شانگلہ پولیس مبارک باد کے مستحق ہیں،ملزم سے پوچھ گچھ جاری ہے،اور مزید سنسنہ خیز انکشافات کی توقع ہے،

About bacha hussain

Check Also

میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے) میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی …