Home / مقامی خبریں / میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم

میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے)
میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم انضنمام اللہ ولد شاکر اللہ کو قانون کے مطابق سخت سی سخت سزا دی جاے اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جاے وزیر اعلی
خیبر پختون خواہ اور ای۔جی۔پی سے جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کے ولد سلطان محمدجماعت اسلامی پاکستان یوتھ ضلع شانگلہ کے صدر میاں محمد طفیل ناظم گل محمد کا ڈسٹرکٹ پریس کلب الپوری میں احتجاجی مشترکا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا مقررین نے کہا کے گزشتہ روز مصوم بچی ریحا نہ گھر سے مدرسے جارہی تھی کے راستے میں دارند سیف ملزم انضمام اللہ نے بچی کو زبردستی راستے سے اٹھا کر اپنے درند گی کا نشانہ بنانا چاہا لیکن بچی کی چیخ او پکار کی وجہ سے مقامی ابادی کے مکینوں کو پتہ چلا بعد میں مقامی لوگوں نے مصوم بچی کو درندہ سیف انضمام اللہ سے زبردستی چوڑواکران کے ولدین کے حوالے
کردیا بچی کے ولد نے وضاحت کرتے ہوے کہا کہ میں ایک غریب ادمی ہوں اور میری کسی کے ساتھ
کولی دشمنی واغیرہ نہیں ہے لہذا میں وازیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان اور ای۔جی۔پی خیبر پختون خواہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میرے کیس میں خصوصی دلچسپی لیکر ملزم انضمام اللہ ولد شاکر اللہ سکنہ کوز کانا ضلع شانگلہ کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دینے کی احکامات جاری کریں تاکہ ایندہ کیلے کوی اور درندہ
سیف انسان ایسا قدم نہ اٹھا سکیں جماعت اسلامی کے ضلعی صدر نے اپنے خطاب میں بھی حکام بالا سے ملزم کو سخت سزاہ دینے کی اپیل کی اور اپنے جانب سے یہ بھی اعلان کیا کے متاثرہ خاندان کے عدالتی تمام اخراجات سپریم کوٹ تک جماعت اسلامی یوتھ پاکستان ادہ کریگی یاد رہے کہ پریس کانفرنس کے دوران متاثرہ بچی کے ولد نے شانگلہ پولیس سے سخت ناراضگی کا اطہار کیا کے واقعہ کا اج چوتھا روز ہے لیکن شانگلہ کے پولیس نے نہ ملزم کے خلاف ایف ای ار درج کیا ہے اور نہ ملزم کی گرفتاری کو عمل میں لایا گیا ہے جو ہمارے ساتھ سراسر ظلوم اور نا انصافی ہے۔رضاشاہ الپوری شانگلہ۔

About bacha hussain

Check Also

تحصیل ناظم الپوری محمد طاہر کی د رخواست ضمانت منظور

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شا نگلہ تحصیل ناظم محمد طاہر ضمانت پر رہا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج آفتاب اقبال …