Home / مقامی خبریں / پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات کاثمرجلدعوام کوملے گا،فضل رحمان

پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات کاثمرجلدعوام کوملے گا،فضل رحمان

مینگورہ پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 5کے کوارڈی نیٹرفضل رحمان نے کہا ہے کہ کہ مقامی راہنماکی جانب سے پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی پرکرپشن اورغیرقانونی بھرتیوں کا الزام لگاکربدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے،انہوں نے ہمارے نمائندے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت کے عوام دوست اقدامات کے نتاءج بہت جلدعوام کو محسوس ہوں گے کیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت واحدحکومت ہے کہ ملک وقوم کوکرپشن سے نجات دلانے کیلئے کوشاں ہے اورہم بہت جلدملک کواپنے پاءوں پرکھڑاکرکے کرپشن کوجڑسے اکھاڑپھینکھیں گے

About bacha hussain

Check Also

میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے) میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی …