Home / قومی و بین الاقوامی

قومی و بین الاقوامی

توانائی اور غذائیت سے بھرپو’ر ’سپرسلاد“ کے فائدے

کراچی(یو این پی) ماہرین غذائیات کا اصرار ہے کہ اگرچہ ’سپرفوڈز‘ کی فہرست میں کچھ اشیا شامل اور بعض کم ہوتی رہتی ہیں لیکن سبز پتوں والی سبزیاں اپنی افادیت، غذائیت اور امراض سے تحفظ میں ہمیشہ ہی سرِفہرست رہی ہیں۔ امریکی مرکز برائے تدارک امراض اور تحفظ (سی ڈی …

Read More »

زیتون کا تیل کینسر سے بچا سکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد(یو این پی) سرطان ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس کے علاج کیلئے خطیر رقم کے ساتھ ساتھ طویل وقت بھی درکار ہوتا ہے۔ تاہم ماہرین نے کھانے کی ایسی چیز بتادی ہے جو کینسر سے بچا سکتی ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں لوگ سرطان کے مرض …

Read More »

بریسٹ کے مقابلے پروسٹیٹ کینسر سے زیادہ ہلاکتیں

برطانیہ (یوا ین پی) برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بریسٹ کینسر کے مقابلے مردوں کو ہونے والی پروسٹیٹ کینسر سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا۔ پہلی بار ماہرین نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں بریسٹ کینسر کے علاج میں پیش رفت ہونے سے …

Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب د ینگے، ترجمان پاک فوج

بھارت مقبوضہ کشمیر کی توجہ دنیا سے ہٹانے کے لیے بہانے تراش رہاہے، مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرمیڈیامیں بلیک آؤٹ ہے، اقوام متحدہ کامبصرگروپ آزادکشمیرمیں کہیں بھی جاسکتاہے، کیابھارت کے زیرقبضہ کشمیرمیں ایساممکن ہے؟ہزاروں بھارتی فوجی بہادرکشمیریوں کی جدوجہدکودبانے میں ناکام رہے ہیں، بھارت کی حالیہ کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں …

Read More »

امی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ پختونوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے، جمیل سالار

شانگلہ(ناصرمحمودناصر) اے این پی تحصیل الپوری کا اجلاس شانگلہ پریس کلب الپوری میں زیر صدارت تحصیل صدر جمیل سالار منعقد ہوا،اجلاس میں تنظیمی امور پر بحث ہوئی،اور پارٹی کو ویلج کونسل کی سطح پر منظم کرنے پر بحث ہوئی،جمیل سالار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوےٗ کہا،کہ عوامی نیشنل پارٹی …

Read More »

ووچرزاسکیم کے تحت بقا ےا جات کی عدم ادائےگی ، پرائےویٹ سکولزکا احتجا جی مظا ہرہ

تےمرگرہ ( بیورورپورٹ ) ایلمنٹری ایجوکےشن فا ونڈےشن کی جانب سے معاہدہ کی خلاف ورزی اور ووچرزاسکیم کے تحت بقا ےا جات کی عدم ادائےگی کے خلاف لو ئر دےر کے پرائےویٹ سکولزنیٹ ورک کے ز یر اہتمام احتجا جی مظا ہرہ، اساتذہ نے بطور احتجاج ایجوکےشن فاونڈےشن لوےر دےر …

Read More »

عےدالاضحی سے پہلے پہلے غرےب اورنادارلوگوں کوحق تقسےم کےاجائے

درگئی (نمائندہ خصوصی) عوامی نےشنل پارٹی ضلع ملاکنڈ کے ترجمان ساجد حسےن مشوانی نے ضلع زکواۃ کمےٹی چےئرمےن کے عدم موجودگی کی وجہ سے ضلع ملاکنڈکے غرےب اورنادارلوگوں کے1کروڑ27لاکھ روپے پشاورواپس ہونے کی شدےدالفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کےاہے کہ حکومت فوری طورپرضلع ملاکنڈکے غرےب اورنادارلوگوں کے لئے آئےں …

Read More »

تمام اہم حکومتی ادارے نا اہل وزراء نے یر غمال بنارکھے ہیں ،سید محمد علی شاہ

درگئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق پارلیمانی لیڈر اور صوبائی رہنماء سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا ہے کہ مہنگائی میں ہوشربا اضافے اور روز بہ روز بڑھتے ہوئے بے روزگاری سے غریب عوام کی چیخیں نکل رہے ہیں اور خوکشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں لیکن …

Read More »

غریب عوام کو طبی سہولیات کی فراہم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،محمود خان

پشاور(نےاپےغام نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضم شدہ اضلاع کے لئے تین سالہ تیز رفتار عملدرآمد پروگرام کے تحت پہلی فرصت میں موجودہ انفراسٹرکچر کو فعال بنانے اور اس مقصد کے لئے درکار افرادی قوت جلد پوری کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ صحت …

Read More »

ایوان صنعت وتجارت ومرکزی تنظیم تاجران کے صدر ظاہر شاہ نے کہاکہ تاجر ٹیکس دینے سے انکا رنہیں لیکن ٹیکس نظام اور طریقہ کار پر تحفظات ہیں

پشاور ( نیاپیغام ) ایوان صنعت وتجارت ومرکزی تنظیم تاجران کے صدر ظاہر شاہ نے کہاکہ تاجر ٹیکس دینے سے انکا رنہیں لیکن ٹیکس نظام اور طریقہ کار پر تحفظات ہیں جس کے خلاف 15اور16اگست کو ضلع بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائے گی،تاجربرادری کو ملک کی معیشت میں ریڑھ …

Read More »