Home / کھیل و ثقافت

کھیل و ثقافت

گلوکارہ گلاب کانیا ملی نغمہ ”آیا ہے یوم آزادی“ یوم آزادی کے موقع پہ ریلیز ہوگا

لاہور (یو این پی) معروف گلوکارہ گلاب کانیا ملی نغمہ ”آیا ہے یوم آزادی“ یوم آزادی کے موقع پہ ریلیز ہوگا تفصیلات کے مطابق مخصوص لہجے کے معروف شاعرالطاف باجوہ کا لکھا ہوا ملی نغمہ ”آیا ہے یوم آزادی“ کو گلوکارہ گلاب کی دلکش آواز میں یوم آزادی کے موقع …

Read More »

خصوصی پروگرامز عیدکے دنوں میں نشر ہونگے کامران حیات

لاہور(یواین پی)عید کی خصوصی ٹرانسمشن کے لئے شوبز ستاروں کی ”پرسنیلٹی آف دی ڈے“ پروگرام کی ریکارڈنگ تفصیلات کے مطابق اینکر کامران حیات کے پروگرام”پرسنیلٹی آف دی ڈے“ میں شوبز کے چمکتے ستاروں نے ریکارڈنگ میں حصہ لیا یہ خصوصی ٹرانسمشن عید کے موقع پہ تین دن آن ایئر ہونگی …

Read More »