Home / مقامی خبریں

مقامی خبریں

پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات کاثمرجلدعوام کوملے گا،فضل رحمان

مینگورہ پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 5کے کوارڈی نیٹرفضل رحمان نے کہا ہے کہ کہ مقامی راہنماکی جانب سے پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی پرکرپشن اورغیرقانونی بھرتیوں کا الزام لگاکربدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے،انہوں نے ہمارے نمائندے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت کے …

Read More »

مرغزار میں کھلی کچہری کا انعقاد

سسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر سوات عامر علی شاہ نے تحصیل بابوزئی کے علاقہ مرغزار میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور لوگوں سے انکے مسائل دریافت کرنے کے علاؤہ ان کے ازالہ کیلئے موقع پر موجود حکام کو فوری کاروائی کیلئے احکامات جاری کئے کھلی کچہری میں مختلف محکموں کے ضلعی …

Read More »

شانگلہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا،ڈی پی او شانگلہ

الپوری شانگلہ)ناصرمحمودناصرسے)شانگلہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا،ڈی پی او شانگلہ ایس ایس پی رسول شاہ حکم پر شانگلہ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن ہیں،اس سلسلے میں ڈی ایس پی بشام محمد زمان خان کے قیادت میں ایس ایچ او چکیسر بخت ظاہر خان نے …

Read More »

تحصیل ناظم الپوری محمد طاہر کی د رخواست ضمانت منظور

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شا نگلہ تحصیل ناظم محمد طاہر ضمانت پر رہا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج آفتاب اقبال نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد تحصیل ناظم الپوری محمد طاہر کی د رخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔گزشتہ ہفتے شا نگلہ کے علاقے میرہ میں بجلی …

Read More »

میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے) میرے مصوم سات سالہ بچی ریحانہ کے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم انضنمام اللہ ولد شاکر اللہ کو قانون کے مطابق سخت سی سخت سزا دی جاے اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جاے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ اور ای۔جی۔پی سے …

Read More »

کشمیریوں پر کلسٹر بم برسانا مودی سرکار کی بزدلی ہے۔فضل حکیم

چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہاہے کہ پاکستان کے بزدل دشمن بھارت کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کو کوئی شکست نہیں دے سکتا وادی نیلم میں معصوم شہریوں پر کلسٹربموں کی بارش برسانا مودی سرکارکی ازلی بزدلی کا واضح ثبوت ہے …

Read More »

شانگلہ میں بھی یوم شہدائے پولیس منایا گیا

شانگلہ میں یوم شہداء کی تقریب پولیس لائن شیر علی خان شہید میں منائی گئی جس کا مقصد شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا ضلعی پولیس سر براہ رسول شاہ نے یادگار شہداء پر سلامی دی اور پھول چڑھائے جبکہ خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں اس موقع پر …

Read More »

وزیراعلیٰ کی اظہار تعزیت کیلئے درشخیلہ، نوخارہ اور بیدرہ آمد

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان اپنے دورہ سوات کے دوران تحصیل مٹہ کے علاقے برہ درش خیلہ گئے اور وہاں موٹرسائیکل حادثہ میں جاں بحق نوجوان سلیمان کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت کیا انہوں نے مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی اور نوجوان کے چچا عزت نواب اور دیگر …

Read More »

یونیورسٹی آف سوات کے بی بی اے کے طالبعلم کا اعزار

  یونیورسٹی آف سوات کے مینیجمنٹ اینڈ کامرس ڈیپارٹمنٹ میں بی بی اے چھٹے سمسٹر کے طالبعلم سجاد علی کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے گلوبل یو گریڈ پروگرام کے تحت منتخب کر لیا۔ اس پروگرام میں دنیا بھر سے یونیورسٹی کے دوسرے اور تیسرے سال میں پڑھنے والے طلباء نے …

Read More »

ہمارے بھائی کو ان کی بیوی اور ماموں کے ایماء پر قتل کیا گیا

مدین (سید معروف شاہ) ہمارے بھائی کو ان کی بیوی اور ماموں کے ایماء پر قتل کیا گیا ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ان خیالات کا اظہار ولی محمد، بیلادر اور علی حیدر پسران معیدر ساکنان تیرات درہ نے اپر سوات پریس کلب مدین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیاا …

Read More »